نجاست خفیفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) نجاست حقیقی کی دو قسموں میں سے ایک مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ، ہلکی قسم کی نجاست، ایسی نجاست جو غلیظ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) نجاست حقیقی کی دو قسموں میں سے ایک مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ، ہلکی قسم کی نجاست، ایسی نجاست جو غلیظ نہ ہو۔